اعلٰی ڈینش امتحانی کورس۔ – Vestegnens Sprog- & Kompetencecenter

اعلٰی ڈینش امتحانی کورس۔

ڈینش کورس 3 کا ماڈیول 6 آپ کو اعلٰی ڈینش امتحانی کورس کے لئے تیار کرتا ہے۔

  • اعلٰی ڈینش امتحان کورس ڈینش 3 کا ایک تسلسل ہے ان سب کے لئے جنہوں نے ڈینش کورس 3 اعلٰی نمبروں سے پاس کرلیا ہے۔
  • اعلٰی ڈینش امتحان آپ کو یونیورسٹیوں اور دیگر اداروں میں اعلیٰ تعلیم تک رسائی مہیا کرتا ہے، اگر آپ اپنےمقامی ملک سے درست تعلیم حاصل کرچکے ہیں۔
  • بہت اعلٰی سطح کی تعلیم دی جاتی ہے، اور ہم آپ سے توقع کرتے ہیں کہ آپ ہوم ورک میں زیادہ سے زیادہ وقت لگائیں۔

Skolen holder sommerferielukket fra 30. Juni til og med 5. August 2018