شہریت کا ٹیسٹ – Vestegnens Sprog- & Kompetencecenter

شہریت کا ٹیسٹ

اگر آپ مستقل رہائش کی درخواست دینا چاہتے ہیں تو، آپ کو شہریت ٹیسٹ پاس کرنے کی ضرورت ہے۔ یہ ٹیسٹ 25 تحریری (کثیر الانتخاب) سوالات پر مشتمل ہے، جن میں سے پاس ہونے کے لئے 20 درست جواب دینا لازم ہے۔ ٹیسٹ مکمل کرنے میں 30 منٹ لگیں گے۔
 
ٹیسٹ سال میں دو مرتبہ ہوتا ہے: جون اور دسمبر میں۔
 
ٹیسٹ کی تیاری کے لئے ۔ آپ مواد uibm.dk سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں (‘Læremateriale til medborgerskabsprøven – demokrati og hverdagsliv i Danmark’) آپ اسی سائٹ سے مواد آڈیو فائل کے طور پر بھی ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔
 
رجسٹریشن کی آخری تاریخیں، ٹیسٹ کی تاریخیں اور فیس uibm.dk پر دیکھیں۔

ٹیسٹ 6، اسکولیویج، گلاسٹرپ اورپارک اَیلے برونڈبی 286B, میں منعقد ہرگا۔ ہم آپ کو وقت اور جگہ کے بارے میں بتا دیں گے۔