ماڈیول ٹیسٹ – Vestegnens Sprog- & Kompetencecenter

ماڈیول ٹیسٹ

آپ ہر ماڈیول کا اختتام ایک ماڈیول ٹیسٹ کے ساتھ کرتے ہیں۔

  • ہر ماڈیول اسباق کی زیادہ سے زیادہ تعداد کے لئے ڈیزائن کیا گیا ہے۔
  • جب آپ تیار ہوں یا جب آپ نے ماڈیول میں اسباق کی زیادہ سے زیادہ تعداد مکمل کرلی ہو آپ ماڈیول ٹیسٹ دیں گے۔
  • آپ کا ٹیچر آپ کو ماڈیول ٹیسٹ کے لئے رجسٹر کرتا ہے۔
  • اگر آپ ٹیسٹ پاس کرتے ہیں، تو آپ اگلے ماڈیول میں چلے جائیں گے۔
  • اگر آپ ٹیسٹ میں ناکام ہوجاتے ہیں، یا اس کا کچھ حصہ پاس کرتے ہیں، تو آپ کو 3 ہفتوں سے پہلے دوبارہ ٹیسٹ میں بیٹھنا ہوگا۔
  • اگر آپ نئے ٹیسٹ میں ناکام ہوجاتے ہیں، تو آپ کو لازمی طورپرمختلف ڈینش کورس میں منتقل ہوناچاہیے۔