نیچریلائزیشن ٹیسٹ – Vestegnens Sprog- & Kompetencecenter

نیچریلائزیشن ٹیسٹ

 
اگر آپ ڈینش شہریت کے لئے درخواست دیتے ہیں، تو آپ کو نیچرالائزیشن ٹیسٹ دینا ہوگا۔ ٹیسٹ 40 تحریری سوالات (کثیرالانتخاب) پر مشتمل ہوگا، جس میں سے 32 سوالات کا درست جواب پاس ہونے کے لئے دینا ہوگا۔ ٹیسٹ کا وقت 45 منٹ ہوگا۔
 
ٹیسٹ سال میں دو مرتبہ ہوتا ہے: جون اور دسمبر میں۔
 
ٹیسٹ کی تیاری کے لئے ۔ آپ مواد uibm.dk سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں(‘Læremateriale til indfødsretsprøven af 2015 – danske samfundsforhold, dansk kultur og historie’) آپ اسی سائٹ سے مواد آڈیو فائل کے طور پر بھی ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔
 
رجسٹریشن کی آخری تاریخیں، ٹیسٹ کی تاریخیں اور فیس، uibm.dk پر دیکھیں۔
 
ٹیسٹ 6، اسکولیویج، گلاسٹرپ اورپارک ایلے برونڈبی 286B, منعقد ہوگا۔ ہم آپ کو وقت اور جگہ کے بارے میں بتا دیں گے۔