ڈینش کورس کے لئے ماڈل یعنی نمونہ – Vestegnens Sprog- & Kompetencecenter

ڈینش کورس کے لئے ماڈل یعنی نمونہ

ہر ڈینش کورس 5 یا 6 ماڈیولز پر مشتمل ہوتا ہے، اور ہر ماڈیول کا اختتام ماڈیول ٹیسٹ کے ساتھ ہوتا ہے۔ اگلے ماڈیول میں جانے کے لئے آپ کو وہ ماڈیول ٹیسٹ پاس کرنا ضروری ہے۔

آپ کے ڈینش کورس کے آغاز سے پہلے ایک طلباء کاؤنسلرآپ کا انٹرویو لیتا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ ہم یقین کر سکتے ہیں کہ آپ نے مناسب ڈینش کورس اور ماڈیول کا انتخاب کیا ہے جو آپ کی ابتدائی تیاری، آپ کی خواہشات اور آپ کی سطح سے میل رکھتا ہو۔

ڈینش کورس ماڈل ایک ترقی یافتہ ماڈل ہے، اور ایک طالب علم کی حیثیت سے آپ ایک کورس منتخب کر سکتے ہیں۔A1، A2، B1، B2 اورC1 جو یوروپیئن کونسل کے بیان کے مطابق لینگویج لیولز سے وابستہ ہیں۔

modelfordanskuddmedniveauermindreskriftjpg