ڈینش کورس 1 – Vestegnens Sprog- & Kompetencecenter

ڈینش کورس 1

یہ تعلیم ہر اس شخص کے لئے ہے جو اپنی مقامی زبان میں لکھنا یا پڑھنا نہیں جانتا، یا جو لاطینی حروفٍ تہجی سے ناواقف ہے۔

یہ تعلیم 6 ماڈیول پر مشتمل ہے اور آپ اس کے آخری ماڈیول کی تکمیل ڈینش 1 امتحان کے ساتھ کرتے ہیں۔

  • آپ کا مقصد ڈینش اس سطح تک سیکھنا ہے کہ آپ خود کو غیر کاریگر کاموں، ڈاکٹر کے پاس جانے، شاپنگ پر جانے، والدین اساتذہ ملاقاتوں اور دیگر باتوں کے جن میں عام حالات میں ڈینز شامل ہو لائق ہوجائیں۔
  • ہم آپ کی بول چال کی زبان کو مستحکم کرتے ہیں، مگر آپ لاطینی حروف تحجی اور لکھائی پڑھائی کی مشق بھی حاصل کرتے ہیں۔
  • آپ ڈینش میں آسان تحریریں لکھنا پڑھنا سیکھتے ہیں۔
  • آپ ڈینش ثقافت اور ڈینش معاشرے کے بارے میں سیکھتے ہیں۔