3 روزہ غذائی حفضانِ صحت کورس – Vestegnens Sprog- & Kompetencecenter

3 روزہ غذائی حفضانِ صحت کورس

آپ VSK پر تین روزہ غذائی حفضانِ صحت کورس کر سکتے ہیں۔ یہ کورس آپ کو 3 دن پر محیط 24 اسباق مہیا کرتا ہے۔ تعلیم 3 منگل تک صبح 30.8 تا سہہ پہر 30.3 تک ہوتی ہے۔ اگر آپ بے روزگار ہیں، یہ کورس آپکے جاب پلان کا حصہ ہو سکتا ہے۔ ہم نئے طلباء

مواد:

کورس میں آپ اسطرح کے موضوعات کے بارے میں سیکھیں گے جیسا کہ:

  • ۔خود-احتسابی
  • جنرل مائکرو بیالوجی
  • غذا سے پیدا ہونے والی بیماریاں
  • غذا کی تیاری اور محفوظ کرنا
  • صفائی اور ذاتی صحت
  • قانون سازی برائے غذا اور ڈینش ریجنل فوڈ اتھاریٹیز کا کام

کورس گلاسٹرپ میں ہوتا ہے۔ آپ کورس کی منظور شدہ ٹیسٹ کے ساتھ تکمیل کرتے ہیں، اور جب آپ تکمیل کرلیتے ہیں تو آپ کو ایک سرٹیفیکیٹ دیا جاتا ہے۔

کتابچہ یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں۔

ہم آپ کو کتابچے کی ایک نقل بھی بھجوا سکتے ہیں۔ اس کے لئے یہاں آڈر کریں۔

کورس کی تاریخیں، سائن اپ اور کورس کی قیمت یہاں ادا کریں