6 روزہ غذائی حفظان صحت کورس – Vestegnens Sprog- & Kompetencecenter

6 روزہ غذائی حفظان صحت کورس

کیا آپ کو غذائی حفظان صحت کورس کی ضرورت ہے، مگر آپ کی ڈینش اس قابل نہیں؟

VSK پر ہم طلباء کے لئے 6 روزہ غذائی حفظان صحت کورس غیر ملکی پس منظر کے ساتھ پیش کرتے ہیں۔ یہ کورس ہر اس فرد کے لئے ہے جو ڈینش زبان سیکھنے کی کوشش کر رہا ہو، تو کورس کو صرف 3 دن میں مکمل کرنا مشکل ہوگا۔ اس کورس میں ہم آپ کو جارگن یعنی محاورے بھی سکھاتے ہیں جو کورس کے مضامین سے متعلقہ ہوتے ہیں۔

اس کورس میں آپ ان کے متعلق بھی سیکھیں گے:

  • ذاتی پڑتال اور خطرے کا تجزیہ
  • عمومی مائیکرو بائیولوجی
  • غذا سے پیدا ہونے والی بیماریاں
  • غذا کی تیاری اور ذخیرہ کرنا
  • صفائی سھترائی اور ذاتی حفظان صحت
  • غذائی قوانین اور ڈینش علاقائی فوڈ اتھارٹیز کا کام

کلاسز 6 جمعراتوں تک ہوتی ہیں۔ کورس کے 3 ماڈیولز ہیں۔ 1 ماڈیول 2 جمعراتیں لیتا ہے۔ ہر ماڈیول کے آخر میں آپ کو ٹیسٹ دینا ہوتا ہے۔

کورسز گلاسٹرپ میں منعقد ہوتے ہیں۔ جب آپ 3 ماڈیولز پاس کر لیں گے تو آپ کو کورس کا سرٹیفیکیٹ ملے گا۔

کورس کی قیمت DKK 4595,- ہے اور اگر آپ بے روزگار ہیں تو اس میں آپ کا ملازمت کا منصوبہ بھی شامل ہوسکتا ہے۔

کورس کی تاریخیں تلاش کریں، کورس کے لئے سائن اپ یعنی شروعات اور ادائیگی یہاں کریں۔