طالب علم بنیں – Vestegnens Sprog- & Kompetencecenter

ہمیں کال کریں:

VSK Glostrup:

43 28 35 00

VSK Amager:

43 28 35 70

یہاں ڈینش سیکھیں اور اب


پہلا مرحلہ: طلباء کے کاؤنسلر سے بات کریں

VSK پر کلاسزشروع کرنے سے پہلے، آپ کو اسکول کے طلباء کاؤنسلرز میں سے کسی ایک سے بات کرنا ضروری ہے۔ طلباء کاؤنسلر ایک لسانی تجزیہ کرتا ہے، تاکہ ہم یقینی بنا سکیں کہ آپ درست ڈینش کورس درست سطح سے شروع کرسکیں۔ طلباء کاؤنسلر آپ کو اسکول کی بہت ساری تعلیمی سہولیات کے بارے میں بھی بتاتا ہے، اور اس بارے کہ آپ کب اپنی نئی کلاس شروع کرسکتے ہیں۔ طلباء کاؤنسلر سے انٹر ویو میں آدھے سے ایک گھنٹہ لگ جاتا ہے۔

طلباء کی اوپن کاؤنسلنگ سروس

گلاسٹرپ: گلاسٹرپ اگر آپ گلاسٹرپ میں اسکول میں طلباء کاؤنسلر سے بات کرنا چاہتے ہیں، تو آپ کو کسی اپائنٹمنٹ کی ضرورت نہیں ہے۔ طلباء کاؤنسلنگ سروس ہر ایک کے لئے کھلی ہے اور آپ جب چاہیں تشریف لا سکتے ہیں۔ لیکن، اگر آپ طویل انتظار سے بچنا چاہتے ہیں تو بہرحال آپ کے لیے بہتریہی ہوگا کہ آپ اپائنٹمنٹ لے لیں۔ یہ آپ اس صفحے کے نچلے حصے پر کرسکتے ہیں۔

گلاسٹرپ میں طلباء کاؤنسلنگ سروس کھلنے کے اوقات:

  • پیر اور منگل: صبح 9.00 سے شام 7.00
  • بدھ: صبح 9.00 سے دوپہر 12.00
  • جمعرات: 9.00 سے سہہ پہر 3.00
  • جمعہ: 9.00 سے دوپہر 2.00

کاسٹرپ: کاسٹرپ میں طلباء کاؤنسلنگ سروس کے کوئی مقررہ اوقات نہیں ہیں۔ تو اگر آپ وہاں طلباء کونسلر سے بات کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو پہلے اپائنٹمنٹ لینا ضروری ہے۔ یہ آپ اس صفحے کے نچلے حصے میں کرسکتے ہیں-

ہم مرکز میں واقع ہیں

VSK تک پہنچنا آسان ہے۔ ہم گلاسٹرپ ہوویڈیویجن کے قریب واقع ہیں اور گلاسٹرپ اسٹیشن سے پیدل 5 منٹ لگتے ہیں، جہاں ایس ٹرین (لائن بی) اور بہت سی بسوں کا اسٹاپ ہے۔


Skolevej 6
2600 Glostrup
Tlf. 43 28 35 00

ذاتی انکوائری:
سوموار- 08:15-17:15
منگل- 08:15-17:15
بدھ- 08:15-12:00
جمعرات- 08:15-16:00
جمعہ- 08:15-13:00

ٹیلی فون کے گھنٹے:
سوموار- 08:15-14:00
منگل- 08:15-14:00
بدھ- 08:15-12:00
جمعرات- 08:15-14:00
جمعہ- 08:15-12:00

Ved Stationen 7
2770 Kastrup
Tlf. 43 28 35 70

ذاتی انکوائری:
سوموار- 08:15-15:00
منگل- 08:15-16:00
بدھ- 08:15-12:00
جمعرات- 08:15-16:00
جمعہ- 08:15-14:00

ٹیلی فون کے گھنٹے:
سوموار- 08:15-14:00
منگل- 08:15-14:00
بدھ- 08:15-12:00
جمعرات- 08:15-14:00
جمعہ- 08:15-12:00